Honda pridor price in pakistan


 

Honda pridor price in pakistan
ایک رپورٹ کے مطابق ڈالر کے ریٹ میں کمی کے بعد
کافی چیزوں کے ریٹ میں کمی آ رہی ہے حالیہ دنوں
میں پیٹرول میں بھائی کمی کی گئی ہے جس کے بعد
آب موٹر سائیکل کے ریٹ میں بھی کمی کی جا رہی ہے

پاکستان میں ہونڈا کمپنی نے بھی اپنے ریٹ میں کمی کی
ہے
125 اور CD 70 کے بعد  pridor   کے ریٹ میں بھی کافی حد تک کمی کی گئی ہے

نیا ریٹ * 208,900*
انجن *
انجن کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے نیا یورو 2 سسٹم بھی متعارف بھی کروایا گیا ہے
جس سے پیٹرول کے استمال میں کافی کمی ہوگی،

پریڈور کی ٹنکی میں 9 سے 10 لیٹر مقرر کا عمل بھی کیا گیا ہے،
پریڈور کا انجن 4۔اسٹروک سسٹم کے مطابق چلایا جاتا ہے
باکی  موٹر سائیکل جیسے اس موٹر سائیکل میں بھی 4 ہی گیر ہیں ۔کوئی بھی تبدیلی نہیں کی گئی ہے ۔
پریڈور کے ڈیزائن اور رنگ میں بھی کوئی خاص تبدیلی
نہیں کی گئی

Comments